208۔ لا علمی کا اعتراف

وَ لَا يَسْتَحِيَنَّ اَحَدٌ مِنْكُمْ اِذَا سُئِلَ عَمَّا لَا يَعْلَمُ اَنْ يَقُوْلَ لَا اَعْلَمُ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۸۲) اگر تم میں سے کسی سے ایسی بات پوچھی جائے کہ جسے وہ نہ جانتا ہو تو یہ کہنے میں نہ شرمائے کہ میں نہیں جانتا۔ انسانی زندگی کو کمال تک پہنچانے کے لئے یہاں پانچ اصول … 208۔ لا علمی کا اعتراف پڑھنا جاری رکھیں